ابنا: پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر حسن شیخ الاسلام نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ترکمنستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی دعوت پر اس ملک کا دورہ کریں گے۔یہ سفر اگلے ماہ کے پہلے ہفتہ میں انجام پذیر ہوگا۔ اس سفرمیں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور علاقائي اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
.....
/169